شہیدی دیوس: مودی کا بھگت سنگھ، سکھدیو اور راج گرو کو زبردست خراج عقیدت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
شہیدی دیوس: مودی کا بھگت سنگھ، سکھدیو اور راج گرو کو زبردست خراج عقیدت
شہیدی دیوس: مودی کا بھگت سنگھ، سکھدیو اور راج گرو کو زبردست خراج عقیدت

 

 

آواز دی وائس : نئی دہلی

وزیراعظم  نریندر مودی نے آج شہیدی دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھدیو اور راج گرو جیسے شہیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا: ’’شہید دیوس پر بھارت ماتا کے امر سپوت ویر بھگت سنگھ ، سکھ دیو اور راج گرو کو کوٹی کوٹی نمن۔مقدس سرزمین بھارت کے لئے مرمٹنے کا ان کاجذبہ ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔ جے ہند