سلمان خورشید کا آبادی کنٹرول بل پر ردعمل

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 11-07-2021
سلمان خورشید کا آبادی کنٹرول بل پر ردعمل
سلمان خورشید کا آبادی کنٹرول بل پر ردعمل

 

 

فرخ آباد

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے اتر پردیش میں آبادی کنٹرول بل کے حوالے سے حکومت پر تنقید کی ہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ یہ بھی بتادیں کہ ان میں سے کتنے بچے ناجائز ہیں۔

سلمان خورشید اتر پردیش کے فرخ آباد میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔(ایجنسی ان پٹ )