شملہ میں عصمت دری: شوہر کا دوست گرفتار

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | 1 Years ago
شملہ میں عصمت دری: شوہر کا دوست گرفتار
شملہ میں عصمت دری: شوہر کا دوست گرفتار

 

 

 شملہ :: چرگاؤں تھانے کے تحت ایک خاتون نے اپنے شوہر کے دوست پر زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس شکایت میں بتایا گیا ہے کہ 3 جون کو جب وہ گھر میں اکیلی تھی تو اس کے شوہر کا دوست آیا۔ وہ فوٹو البم دیکھنے کے بہانے کمرے میں داخل ہوا۔ الزام ہے کہ اس نے اس کی عصمت دری کی۔ شوہر گھر آیا تو واقعہ سنایا۔ 4 جون کو خاتون اپنے شوہر کے ساتھ پولیس اسٹیشن چرگاؤں پہنچی اور شکایت درج کرائی۔

خاتون کے بیان کی بنیاد پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی چمن لال نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ فیروز آباد: لڑکی کے منہ میں کپڑا ڈال کر گھناؤنا فعل کر دیا گیا، حالت دیکھ کر اہل خانہ کے ہوش اڑ گئے، تینوں کے خلاف مقدمہ درج یہ سارا معاملہ کوتوالی جنوبی علاقہ کا ہے۔ پولیس نے تین نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ خاتون کے بیان کی بنیاد پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ الزام ہے کہ اس نے نشے کی حالت میں ہراساں کیا۔ ڈی ایس پی روہڑو چمن لال نے بتایا کہ ملزم سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے