راجستھان:سید مکرم شاہ ،مدرسہ بورڈ راجستھان کے سکریٹری نامزد

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 28-04-2022
راجستھان:سید مکرم شاہ ،مدرسہ بورڈ راجستھان کے سکریٹری نامزد
راجستھان:سید مکرم شاہ ،مدرسہ بورڈ راجستھان کے سکریٹری نامزد

 

 

اشفاق قائم خانی،جے پور۔

حافظ قرآن ااورسینئرافسر سید مکرم علی شاہ آج مدرسہ میں سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا۔

انتظامی خدمات کا طویل تجربہ رکھنے والے سید مکرم شاہ کو آج آر اے ایس کے سکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے جس سے ریاست بھر میں ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے۔

سید مکرم شاہ نے سب ڈویژنل آفیسر ہوتے ہوئے قرآن پاک کو تندہی سے حفظ کرنے کے لیے وقت نکالا۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ایک اہم سرکاری افسر ہونے کے ساتھ ساتھ دین سے بھی رغبت رکھتے ہیں۔