پشکر سنگھ دھمی اترا کھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
پشکر سنگھ دھمی
پشکر سنگھ دھمی

 

 

آواز دی آواز / دہرادون

ریاست اتراکھنڈ کی ریاستی بی جے پی یونٹ نے وزیراعلیٰ کے لیے نوجوان رہنما پشکر سنگھ دھمی کو منتخب کر لیا ہے۔

پشکر سنگھ دھمی آج ریاست کے وزیراعلیٰ کا حلف لیں گے۔

خیال رہے کہ ریاست کے سابق وزیراعلیٰ ترتھ سنگھ راوت نے گذشہ 2 جولائی 2021 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اس کے بعد بی جے پی کارکنان نئے وزیراعلیٰ کے لیے پشکر سنگھ دھمی کا نام منتخب کیا تھا۔ دھمی دو مرتبہ رکن اسملبی منتخب ہو چکے ہیں۔