پنجاب اسمبلی انتخابات:عام آدمی پارٹی امیدواروں کی دوسری لسٹ میں30نام

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 10-12-2021
پنجاب اسمبلی انتخابات:عام آدمی پارٹی امیدواروں کی دوسری لسٹ میں30نام
پنجاب اسمبلی انتخابات:عام آدمی پارٹی امیدواروں کی دوسری لسٹ میں30نام

 

 

چندی گڑھ :عام آدمی پارٹی نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے مزید 30 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں سابق آئی پی ایس افسر کنور وجے پرتاپ سنگھ کا نام بھی شامل ہے۔

کنور وجے پرتاپ کنور، امرتسر نارتھ سے میدان میں ہوں گے۔ اس سے قبل پارٹی نے ایک درجن امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔

اب درج ذیل ناموں کا اعلان ہوا . کھرار-انمول گگن مان لدھیانہ ایسٹ- دلجیت سنگھ بھولا گریوال آتما نگر- کلونت سنگھ سدھو پائل سنگھ -مانویندر سنگھ غیاث پورہ جیرا- نریش کٹاریہ سری مکتسر صاحب- جگدیپ سنگھ کاکا برار فرید کوٹ -گرودت سنگھ سیکھون رام پورہ پھول- بلکار سنگھ سدھو راج پورہ. نینا متل سنور- چیتن سنگھ جوڑاماجرا لدھیانہ شمالی -مدن لال بنگا گل- جیون سنگھ سنگووال لانگ- گرمیت سنگھ خودیاں

گھنور- گرلال گھنور پٹھانکوٹ- وبھوتی شرما گورداسپور- رمن بہل دینا نگر -شمشیر سنگھ کڑیاں- جگروپ سنگھ سیکھوان بٹالہ- شیری کلسی فتح گڑھ صاحب- بلبیر سنگھ پنوں امرتسر شمالی- کنور وجے پرتاپ سنگھ امرتسر جنوبی- ڈاکٹر اندربیر سنگھ ننھار پٹی- لالجیت سنگھ بھلر کرتاپور -ڈی سی پی بلکار سنگھ شام چوراسی- ڈاکٹر رجوت نواں شہر-للت موہن بلو پاٹھک بھادر- لب سنگھ اوگوکے بھووا -لال چند کٹارچکو جنڈیالہ- ہربھجن سنگھ ای ٹی او