وزیر اعظم مودی نے دی ہندوستانی مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 10-07-2022
وزیر اعظم مودی نے ٹیوٹ کیا
وزیر اعظم مودی نے ٹیوٹ کیا

 

 

نئی دلی : ہندوستان آج عید الاضحی کا تہوار منا رہا ہے ملک کے مختلف شہروں میں استوار کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے-

اس موقع پر ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ملک کے مسلمانوں کو اس تہوار کی مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- وزیر اعظم مودی نے کہ ٹویٹ میں میں ہندوستانی مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے  انہوں نے اس ٹویٹ میں کہا کہ

""عید مبارک! عید الاضحی کی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ تہوار ہمیں انسانیت کی بھلائی کے لیے اجتماعی بہبود اور خوشحالی کے جذبے کو آگے بڑھانے کے لیے کام کرنے کی ترغیب دے۔‘۔