پونچھ: ہند ۔پاک فوجیوں نے کیا مٹھائیوں کا تبادلہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 14-08-2021
سرحد کا منظر
سرحد کا منظر

 

 

پونچھ : پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی فوج نے ضلع پونچھ (جے اینڈ کے) میں ایل او سی کے ساتھ پونچھ اور مینڈھر کراسنگ پوائنٹس میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ مٹھائی کا تبادلہ کیا۔

جوانوں نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عید کے تہوار پر بھی مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا تھا۔

awzurdu