کشمیر: دہشت گردانہ حملہ ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | 1 Years ago
کشمیر: دہشت گردانہ حملہ ، ایک پولیس اہلکار ہلاک
کشمیر: دہشت گردانہ حملہ ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

 

 

سری نگر: جموں و کشمیر کے پلواما ضلع میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکار زخمی ہوئے۔ کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا ، "پِنگلانا ، پلواما میں سی آر پی ایف اینڈ پولیس کی مشترکہ ناکا پارٹی پر دہشت گردوں نے فائر کیا۔ 

یہ حملہ شاپیان میں ایک مقابلے کے چند گھنٹوں بعد ہوا ہے جہاں تین گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک لشکر دہشت گرد ہلاک ہوگیا تھا۔

وزیر داخلہ امت شاہ کل تین روزہ دورے پر جموں و کشمیر پہنچیں گے۔ سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ ، مسٹر شاہ راجوری اور ضلع بارامولا میں دو ریلیوں سے خطاب کریں گے۔