پی ایم کیئرز فنڈ : آکسی کیئر سسٹم کے ایک لاکھ 50 ہزار یونٹوں کی خریداری کو منظوری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 13-05-2021
کورونا کے خلاف جنگ
کورونا کے خلاف جنگ

 

x

آواز دی وائس ۔ نئی دہلی پی ایم کیئرس فنڈ کے تحت دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم، ڈی آرڈی او کے ذریعے تیار کردہ آکسی کئیر نظام کے ایک لاکھ 50 ہزار یونٹوں کی خریداری کو منظوریدی گئی ہے۔ اِس کی لاگت 322 کروڑ روپے سے زیادہ ہوگی۔ آکسی کیئر، آکسیجن پر مبنی آکسیجن سپلائی کا نظام ہے، جو مریضوں کودی جانے والی آکسیجن کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ اِس منظوری کے تحت ایک لاکھ مینوئل اور50 ہزار خودکار آکسی کیئر نظام اور ماسک ماسک خریدے جا رہے ہیں۔