سب کو ویکسین ،مفت ویکسین: وزیراعظم

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-06-2021
وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی

 

 

وزیراعظم نریندرمودی نے ان سبھی کو مبارکباد دی ہے جو ملک کی ٹیکہ کاری مہم کو آگے کے طرف لے جانے میں گامزن ہیں۔

آج وزیراعظم نریندر مودی نے رابطہ عامہ کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی ٹیکہ کاری مہم میں تیزی آتی جارہی ہے۔

 

انھوں نے مزید لکھا کہ ان سبھی لوگوں کو مبارکباد جو اس کوشش کو آگے بڑھارہے ہیں۔ سب کے لیے مفت ویکسین کا ہمارا عزم برقرارہے۔

"سب کو ویکسین ،مفت ویکسین "۔