وزیر اعظم مودی نے 37 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 25-08-2021
وزیر اعظم مودی نے 37 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی
وزیر اعظم مودی نے 37 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ 37 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی۔

اس اجلاس میں 8  منصوبوں اورایک  اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔

ان آٹھ  منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ریاستوں سے متعلق 1,26,000 کروڑ روپے ہے۔

وزیراعظم نے ان  منصوبوں کی بروقت تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیراعظم کے دفتر سے اس کی اطلاع دی گئی۔