سری گرو تیغ بہادر جی کووزیراعظم کی خراج عقیدت

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 08-12-2021
سری گرو تیغ بہادر جی کووزیراعظم کی خراج عقیدت
سری گرو تیغ بہادر جی کووزیراعظم کی خراج عقیدت

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

وزیراعظم نریندرمودی نے8 دسمبر2021 کو گرو دوارہ سیس گنج صاحب جاکر ماتھا ٹیکا۔

اس موقع پر انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سری گرو تیغ بہادر جی کی شہادت ہماری تاریخ کا ایک ناقابل فراموش حصہ ہے۔

وہ اپنی آخری سانس تک ناانصافی کے خلاف لڑتے رہے۔ میں اس دن سری گرو تیغ بہادر جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔