ممبئی سے گوا جانے والے کروز میں 66 مسافر کورونامتاثر

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 04-01-2022
ممبئی سے گوا جانے والے کروز میں 66 مسافر کورونامتاثر
ممبئی سے گوا جانے والے کروز میں 66 مسافر کورونامتاثر

 

 

ممبئی : ممبئی سے گوا جانے والے بحری جہاز میں 66 مسافروں کے کورونا سے متاثرہ پائے جانے پر ہلچل مچ گئی ہے۔

کروز پر کل 2000 مسافر سوار تھے اور ان سب کی اسکریننگ کی گئی۔

گوا کے وزیر صحت وشواجیت رانے نے کہا کہ ممبئی پورٹ ٹرسٹ (ایم پی ٹی) کے متعلقہ کلکٹروں اور ملازمین کو مطلع کر دیا گیا ہے۔

تمام اہلکاروں کو ان مسافروں کو بحفاظت اتارنے کا حکم دیا گیا ہے۔