ٹوئیٹر پر نہیں ہیں اجیٹ ڈوبھال

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | 2 Years ago
 ٹوئیٹر پر نہیں ہیں اجیٹ ڈوبھال
ٹوئیٹر پر نہیں ہیں اجیٹ ڈوبھال

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

 وزارت خارجہ (MEA) نے پیر کو ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی کے مشیر (NSA) اجیت کمار ڈوبھال کا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کوئی سرکاری اکاؤنٹ نہیں ہے۔

رابطہ عامہ کی سائٹ ٹویٹر پر وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے این ایس اجیت ڈوبھال کے نام پر بنائے گئے اکاونٹ کے سلسلے میں یہ بتایا جا رہا ہے۔

باغچی نے ٹویٹ کیا، 'اہم وارننگ! قومی سلامتی کے مشیر 'اجیت کمار ڈوبھال کے سی' کا ٹویٹر پر کوئی سرکاری اکاؤنٹ نہیں ہے۔