مسلم امیدوار جو جیت گئے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 03-05-2021
مسلم امیدوار جو جیت گئے
مسلم امیدوار جو جیت گئے

 

 

منصورالدین فریدی ۔نئی دہلی۔

چار ریاستوں اور ایک مرکزی خطہ میں اسمبلی انتخابات ہوگئے۔مغربی بنگال میں شاہی جنگ ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس نے جیت لی۔بی جے پی ممتا بنرجی کا تختہ تو نہیں الٹ سکی لیکن دوسری سب سے بڑی طاقتبن کر ابھری ہے۔ممتا بنرجی کی ترنمول کانگریس کی جیت میں مسلم ووٹ کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔مگر اہم بات یہ ہے کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کو بنگال میں خالی ہاتھ رہنا پڑا۔اس مرتبہ  پانچ ریاستوں میں 98 مسلم امیدوار جیت کر آئے ہیں۔بنگال میں 37 مسلم امیدوار جیتے ہیں۔آسام میں 31 اور تمل ناڈو میں ۵ جبکہ   کیرالہ میں 22مسلم امیداوار جیتے ہیں۔پڈوچیری میں ایک مسلم امیدوار جیتا ہے۔

پانچ ریاستوں میں جیتنے والے مسلم امیدوار ایک نظر میں-

مغربی بنگال 

۔(1)حمیدالرحمان ۔ ٹی ایم سی 

۔(2)عبدالکریم چودھری ۔ ٹی ایم سی 

۔(3)محمد غلام ربانی ۔ ٹی ایم سی 

۔(4)آزاد منہاج العارفین ۔ ٹی ایم سی

۔ (5)مشرف حسین ۔ ٹی ایم سی

۔(6)تعرف حسین منڈل ۔ٹی ایم سی 

۔(7)تجمل حسین ۔ ٹی ایم سی

۔(8)عبدالرحیم بخشی ۔ٹی ایم سی

۔(9)یاسمین شبینہ ۔ٹی ایم سی

۔(10)محمد عبدالغنی ۔ٹی ایم سی

۔(11)منیر الاسلام ۔ٹی ایم سی

۔(12)آخرالزماں ۔ ٹی ایم سی

۔(13)علی محمد ۔ ٹی ایم سی۔

۔(14)ادریس علی۔ ٹی ایم سی

۔(15)سومک حسین۔ ٹی ایم سی

۔(16)ہمایوں کبیر۔ٹی ایم سی

۔(17)ربیع ا لعالم چودھری۔ٹی ایم سی

۔(18)حسن الزماں شیخ ۔ٹی ایم سی

۔(19)نعمت شیخ ۔ ٹی ایم سی

۔(20)شاہینہ ممتاز خان ۔ ٹی ایم سی

۔(21)رفیق الاسلام ۔ ٹی ایم سی

۔(22)عبدالرزاق ۔ ٹی ایم سی

۔(23)نصیر الدین احمد لعل ۔ ٹی ایم سی)

۔(24)کلول خان ۔ ٹی ایم سی

۔(25)رکبان الرحمان ۔ ٹی ایم سی

۔(26)عبدالرحیم قاضی ۔ ٹی ایم سی

۔(27)رحیمہ مونڈل ۔ ٹی ایم سی

۔(28)اسلام ایس کے نورل حاجی ۔ ٹی ایم سی

۔(29)رفیق الاسلام منڈل۔ ٹی ایم سی

۔(30) محمد نسود صدیقی ۔آر ایس ایم پی 

۔(31)احمد جاوید خان۔ ٹی ایم سی

۔(32)فردوسی بیگم ۔ ٹی ایم سی

۔(33)عبدالخلیق ملا ۔ ٹی ایم سی

۔(34)فرہاد حکیم ۔ ٹی ایم سی

۔(35)گلشن ملک ۔ ٹی ایم سی

۔(36)صدیق اللہ چودھری ۔ ٹی ایم سی

۔(37) شیخ شاہنواز ۔ ٹی ایم سی

 آسام 

۔38 صدیق احمد -کانگریس

۔(39)عبدالعزیز -اے آئی یو ڈی ایف

۔(40)ذاکر حسین لشکر -اے آئی یو ڈی ایف

۔(41)سجام الدین لشکر -اے آئی یو ڈی ایف

۔(42)نجم الدین چودھری -اے آئی یو ڈی ایف

۔(43)کریم الدین بربوہیا -اے آئی یو ڈی ایف

۔(44)مصباح الاسلام لشکر-کانگریس

۔(45)خلیل الدین -کانگریس

۔(46)نومل مومن - بی جے پی

۔(47)محمد امین الاسلام-اے آئی یو ڈی ایف

۔(48)وزیر علی چودھری -کانگریس

۔(49)نذرالحق -اے آئی یو ڈی ایف

۔(50)نزانرحمان -اے آئی یو ڈی ایف

۔(51)عبدالسبحان علی سرکار -کانگریس

۔(52)حافظ بشیر احمد -اے آئی یو ڈی ایف

۔(53)شمس الہدی -اے آئی یو ڈی ایف

۔(54)عبدالباطن - کانگریس

۔(55)عبدالکلام رشید-کانگری

۔(56)عبدالرشید -کانگریس

۔(57)آفتاب الدین ملا-کانگریس

۔(58)عبدالرحیم احمد -کانگریس

۔(59)رفیق الاسلام -اے آئی یو ڈی ایف

۔(60)شیرمن علی احمد -کانگریس

۔(61)ذاکر حسین -کانگریس

۔(62)اشرف الحسین -اے آئی یو ڈی ایف

۔(63)رقیب الدین احمد -کانگریس

۔(64)مجیب الرحمان-اے آئی یو ڈی ایف

۔(65)ڈاکٹر آصف محمد نذر -کانگریس

۔(66)آصف الاسلام -اے آئی یو ڈی ایف

۔(67)نورالہدیٰ - کانگریس

۔(68)رقیب الحسین -کانگریس

۔(69)سراج الدین اجمل -اے آئی یو ڈی ایف

 تمل ناڈو

۔(70)ایس ایم نصر ۔ ڈی ایم کے

۔(71)اذہلان این ۔ڈی ایم کے

۔(72)جے ایم ایچ اسان مولانا ۔ کانگریس

۔(73)عبدالصمد ۔ ڈی ایم کے

۔(74)عبدالوہاب ۔ ڈی ایم کے

کیرالہ

۔(75)اے کے ایم اشرف۔انڈین یونین مسلم لیگ

۔(76) ایڈوکیٹ اے این شمشیر ۔ سی پی آئی ایم

۔(77)ایڈوکیٹ ٹی صدیقی ۔ کانگریس

۔(78)احمد دیوراکوول ۔آئی این ایل

۔(79)ایڈوکیٹ پی ٹی اے رحیم (آزاد)۔

۔(80)ڈاکٹر ایم کے منیر ۔انڈین یونین مسلم لیگ

۔(81)ٹی وی ابراہیم ۔انڈین یونین مسلم لیگ

۔(82)پی کے بشیر ۔انڈین یونین مسلم لیگ

۔(83)ایڈوکیٹ یو اے لطیف۔انڈین یونین مسلم لیگ

۔(84)نجیب کنتھا پورم ۔انڈین مسلم لیگ

۔(85)پی عبیداللہ ۔انڈین مسلم لیگ

۔(86)عبدالحمید ماسٹر ۔انڈین مسلم لیگ

۔(87)کے پی اے مجید ۔انڈین مسلم لیگ

۔(88)وی عبدالرحمان ۔این ایس سی

۔(89)محی الدین ۔انڈین یونین مسلم لیگ

۔(90)پروفیسر عابد حسین۔انڈین مسلم لیگ

۔(91)ڈاکٹر جلیل ۔آزاد

۔(92)محمد محسن ۔سی پی آئی

۔(93)شفیع ۔کانگریس

۔(94)اے سی معین الدین ۔ سی پی آئی ایم

۔(95)این کے اکبر۔سی پی آئی ایم

۔(96)انور سادات ۔کانگریس

۔(97)ایم نوشاد ۔سی پی آئی ایم

 پڈوچیری

۔(98)اے ایم ایچ ناظم (ڈی ایم کے