ممبئی ۔ آزاد ممبر پارلیمنٹ کی خودکشی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 22-02-2021
 موہن ڈیلکر
موہن ڈیلکر

 

 

ممبئی ۔ ممبئی کے ایک ہوٹل میں آزاد ممبر پارلیمنٹ موہن ڈیلکر کی لاش ملی ہے  دادرا اور نگر حویلی سے آزاد ممبر پارلیمنٹ کی موت کا سبب خودکشی ہیلگ رہی ہے۔۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش خودکشی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ 58 سالہ سیاستدان مرین ڈرائیو کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک خودکش نوٹ ملا ہے۔لاش میرن ڈرائیو کے ایک ہوٹل میں ملی۔ وہ سات مرتبہ ممبر پارلیمنٹ رہے تھے۔

 وہ ۲۰۰۴سے اس حلقہ سے منتخب ہورہے تھے۔ ان کی لاشہوٹل سی گرین میرین ڈرائیو میں ملی ہے۔انہوں نے دوسال قببل ہی کانگریس سے علحدگی اختیار کی تھی اور آزاد امیدوارکی حیثیت سے انتخاب جیتا تھا۔