مودی کی 25 جولائی کو من کی بات پروگرام

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 12-07-2021
من کی بات
من کی بات

 

 

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 25 تاریخ کو آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 79 واں نشریہ ہوگا ۔ جناب مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اِس نشریے کیلئے مختلف موضوعات اور معاملات پر اپنی تجویزیں اور رائے بھیجیں ۔ آپ بھی یا اوپن فورم میں اپنی رائے بھیج سکتے ہیں ۔

اِس کے ساتھ ساتھ آپ ٹول فری نمبر ایک آٹھ صفر صفر – ایک ایک سات آٹھ صفر صفر ڈائل کرکے ہندی یا انگریزی میں وزیر اعظم کیلئے اپنا پیغام ریکارڈ کراسکتے ہیں ۔ فون لائنس 22 جولائی تک کھلی رہیں گی ۔