مودی نے بھارت چھوڑو تحریک کے لیے خراج عقیدت پیش کیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-08-2021
وزیراعظم  نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی

 

 

آواز دی وائس : نئی دہلی

وزیراعظم  نریندر مودی نے بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والے تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس تحریک نے نوآبادیاتی نظام کے خلاف لڑائی کو مستحکم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ‘‘ بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والے عظیم انسانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جس نے نوآبادیاتی نظام کے خلاف لڑائی کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ مہاتمام گاندھی سے ترغیب پاکر بھارت چھوڑو تحریک پورے بھارت میں پھیل گئی اور اس نے ہمارے ملک کے نوجوانوں کو تقویت فراہم کی۔