جموں و کشمیر کے ائمہ کی میٹنگ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 17-03-2021
میٹنگ کا منظر
میٹنگ کا منظر

 

 

کپواڑہ ۔کپواڑہ۔ آل جموں اینڈ کشمیر امام ایسوسی ایشن کی کل ایک اہم میٹنگ ہوئی،جس میں بانگوں ویلی کے وارپورا علاقہ کے بارے میں مختلف معلومات کا تبادلہ خیال کیا گیا۔میٹنگ کی قیادت ہلال احمد لون نے کی تھی۔جس میں ضلع کے تیس سے زیادہ ائمہ نے شرکت کی۔میٹنگ کا مقصد منشیات کی لت کی روک تھام کےلئے اقدام پر غور خوص کرنا تھا اس کے ساتھ امن اور سماجی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا