مغربی بنگال میں 30 مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 15-05-2021
کورونا سے لڑائی
کورونا سے لڑائی

 

 

مغربی بنگال میں 30 مئی تک لاک ڈاؤن کا اعلان کورونا وائرس کی بے قابو صورت حال کے پیش نظر مغربی بنگال میں بھی لاک ڈاؤں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیف سکریٹری الپن بندوپادھیائے نے اس کے احکامات جاری کئے۔ ان کے مطابق 16 مئی سے 30 مئی تک بنگال میں لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس دوران صرف ضروری خدمات ہی مستثنیٰ رہیں گی