جانسن اگلے مہینے کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کریں گے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
دورہ کا اعلان
دورہ کا اعلان

 

 

نئی دہلی۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اگلے مہینے کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ ان کے دفتر نے بتایاہے کہ برطانیہ کے یوروپی یونین سے الگ ہو جانے کے بعد اُن کا یہ پہلا اہم بین الاقوامی دورہ ہوگا۔