جامعہ ملیہ : پروفیسر درگا پرساد کو باوقار 'جے سی جوشی اسمرتی شبد سادک تنقید ایوارڈ-

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-05-2022
جامعہ ملیہ : پروفیسر درگا پرساد کو باوقار 'جے سی جوشی اسمرتی شبد سادک تنقید ایوارڈ-
جامعہ ملیہ : پروفیسر درگا پرساد کو باوقار 'جے سی جوشی اسمرتی شبد سادک تنقید ایوارڈ-

 نئی دہلی: یہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے فخر کی بات ہے کہ جامعہ کے ہندی شعبہ کے پروفیسر درگا پرساد گپتا کو ہندی میگزین 'پاکھی' کی جانب سے باوقار 'جے سی جوشی اسمرتی شبد سادھک تنقیدی ایوارڈ-2021' دیا گیا ہے۔

یہ اعزاز پروفیسر گپتا کو ہندی ادب کی دنیا میں ان کی مجموعی اور ممتاز شراکت کے لیے دیا جا رہا ہے۔ پروفیسر گپتا نے اپنی گہری بصیرت اور تنقیدی دانشمندی سے سب کی توجہ مبذول کر لی ہے۔

 ایوارڈ کی تقریب 'پاکھی مہوتسو' میں منعقد کی جائے گی، جو اس سال رانی کھیت (اتراکھنڈ) میں 29-30 اکتوبر 2022 کو منعقد ہوگی۔