سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے وزیر خارجہ ایس جے شنکر

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 18-08-2021
 وزیر خارجہ ایس جے شنکر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

ووزیر خارجہ ایس روی شنکر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

وہ یہاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پہلے دن یعنی 18 اگست 2021 کو ایک اہم مٹنگ ہوگی۔

اس میں امن کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ایک اہم اہم میٹنگ 19اگست2021 کو ہے۔

اس کا موضوع دہشت گردی، بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

ہندوستان اس رواں ماں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کر رہا ہے۔