ہندوستان آسٹرا میزائل کے ٹرائل شروع کرے گا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 15-02-2021
 آسٹرا میزائل
آسٹرا میزائل

 

نئی دہلی ۔ ہندوستان اس سال 160 کلومیٹر کی اسٹرائیک رینج والے آسٹرا میزائل کے ٹرائل شروع کرے گا۔دو سال قبل فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل ’’آسٹرا‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جواڑیشہ میں واقع ایئر فورس اسٹیشن کالائیکوندا سے ایس یو تھرٹی طیارے کے ذریعے ہندوستانی فضائیہ نے کیا تھا۔