ڈاکٹر زائر حسین کنٹرولر امتحانات تعینات

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 01-02-2022
ڈاکٹر زائر حسین کنٹرولر امتحانات تعینات
ڈاکٹر زائر حسین کنٹرولر امتحانات تعینات

 

 

آواز دی وائس، حیدرآباد

ڈاکٹر ایم ڈی زائر حسین نے 18-01-2022 کو کنٹرولر آف ایگزامینیشن مین یو میں شمولیت اختیار کی۔

وہ مین یو آئی ٹی آئی بنگالورو کے انچارج پرنسپل تھے۔ جناب مرزا فرحت اللہ بیگ صاحب سے چارج سنبھال لیا ہے۔

ڈاکٹر زائر حسین نے مارچ 2015 میں ایسوسی ایٹ پروفیسر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طور پر مین یو یو، پولی ٹیکنیک حیدرآباد میں شمولیت اختیار کی۔