دہلی: کورونا نے کیسے بدل دیا زندگی کا انداز

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
زندگی جو بدل گئی
زندگی جو بدل گئی

 

 

آواز دی وائس ۔ نئی دہلی

کورونا کی لہر نے سب کچھ بدل دیا ہے ،زندگی نے ایسی کروٹ لی ہے کہ عام زندگی بدل گئی ہے۔ گھر سے باہر نکلنا ایک چیلنج ہوگیا ہے۔ اب زندگی میں سب سے زیادہ ضروری احتیاط ہے۔۔یہی راستہ ہے جو ہم سب کو کورونا سے محفوظ رکھ سکتا ہے ۔آواز دی وائس کے فوٹو گرافر روی باترا نے دہلی میں کورونا سے متاثر زندگی کے مختلف پہلووں کو اپنے کیمرے میں قید کیا ہے۔دیکھئے ان تصاویر کو جو بیان کررہی ہیں طرززندگی میں تبدیلی  اور جدوجہد کو۔

 

awwazurdu

گھر گھر دودھ  کی سپلائی  کبھی تھمتی نہیں

awazurdu

جدوجہد زندگی کی۔ آکسیجن سیوا کی مثالیں

awazurdu

ڈیوٹی۔ زندگی تھم نہیں سکتی 

awazurdu