ہائی کورٹ: ایل جی کے خلاف پوسٹ ہٹائےعام آدمی پارٹی

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 27-09-2022
دہلی ہائی کورٹ کا حکم: ایل جی کے خلاف پوسٹ ہٹائےعام آدمی پارٹی
دہلی ہائی کورٹ کا حکم: ایل جی کے خلاف پوسٹ ہٹائےعام آدمی پارٹی

 

 

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کے خلاف قابل اعتراض بیانات اور متنازعہ پوسٹس کو ہٹانے کو کہا ہے۔

 

ہائی کورٹ نے اپنے عبوری حکم میں لیفٹیننٹ گورنر کے خلاف مبینہ ہتک آمیز مواد کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔

 

دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ نے دہلی ہائی کورٹ سے اپیل کی تھی کہ وہ آپ اور اس کے لیڈروں کو مستقبل میں ان کے اور ان کے خاندان کے افراد کے خلاف ہتک آمیز بیانات کے الزامات لگانے سے روکے۔