دہلی حکومت نے جاری کیں انلاک۔7 ست متعلق ہدایات

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 11-07-2021
اروند کیجریوال
اروند کیجریوال

 

 

نئی دہلی:دہلی حکومت نے انلاک -7- کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔

  کسی بھی قسم کی تربیت کے لئے چھوٹ دی گئی ہے ، اس کے لئے ڈی ڈی ایم اے کی اجازت نہیں لی جائے گی۔

اس طرح دہلی پولیس کی تربیت، کسی انسٹی ٹیوٹ کی آرمی ٹریننگ یا اسکل ٹریننگ، ملازمین کی تربیت اور اسکول و کالج سے متعلق تربیت شامل ہیں۔

اب تعلیمی اجتماع کی اجازت ہے جیسے اسکول، کالج، لیکچریا کسی دوسرے تعلیمی پروگرام کے کسی فنکشن کی اسکولوں یا تعلیمی اداروں کے آڈیٹوریم اور اسمبلی ہال تعلیمی تربیت اور 50 فیصد صلاحیت کے حامل اجلاسوں کے لئے کھلے رہیں گے۔