دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کسان رہنماؤں کو بات چیت کے لئے مدعو کیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال

 

 

 نئی دہلی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے کل اتوار کے روز دہلی ودھان سبھا میں کسان رہنماؤں کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ہے۔ اس میٹنگ میں زرعی قانون سمیت کسانوں سے جڑے دیگرمسائل پر گفت و شنید ہوگی ۔ یاد رہے کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ لاۓ گیۓ زرعی قانون کے خلاف ملک بھر کے کسان احتجاج کر رہے ہیں ۔