دہلی: سنٹرل مارکیٹ میں کپڑے کے شو روم میں آگ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 12-06-2021
شوروم میں آگ
شوروم میں آگ

 

 

دہلی: لاجپت نگر علاقے کے سنٹرل مارکیٹ میں کپڑے کے شو روم میں آگ لگ گئی۔ موقع پر 16 فائر ٹینڈرپہنچ گئے ہیں۔ابھی تک آگ لگنے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے