کورونا کی دوسری لہر: ملک بھر کے 776 ڈاکٹروں نے جان گنوائی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-06-2021
کورونا کی دوسری لہر
کورونا کی دوسری لہر

 

 

کورونا کی دوسری لہر کے دوران ملک بھر کے 776 ڈاکٹروں نے جان گنوائی، آئی ایم اے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران ملک بھر کے 776 ڈاکٹروں کی جان چلی گئی۔ سب سے زیادہ 115 ڈاکٹروں کی جان بہار میں گئی، اس کے بعد دہلی کے 109 ڈاکٹر کورونا کے سبب فوت ہو گئے۔