یوم فضائیہ پر صدر اور پی ایم کی مبارکباد

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-10-2021
یوم فضائیہ
یوم فضائیہ

 

 

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ کے ممبران اور ان کے کنبے کو یوم فضائیہ پر مبارکبادپیش کی ۔ وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا تینوں افواج کے سپریم کمانڈرصدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے فضائیہ کے 89 ویں یوم تاسیس پر فضائیہ کے جوانوں ، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔

 صدر نےجمعہ کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’ یومِ فضائیہ پر فضائیہ کے جوانوں ، سابق فوجی اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد ۔ ملک کو فضائیہ پر فخر ہے جس نے وقت وقت پر امن اور جنگ کے دوران اپنی طاقت اور صلاحیت کو ثابت کیا ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ فضائیہ اس بہترین معیار کو آگے بھی برقرار رکھے گی ‘۔

‘ واضح رہے کہ فضائیہ آج اپنا 89 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر اہم تقریب کا اہتمام دارالحکومت دہلی کے نزدیک انڈین ایئر فورس اسٹیشن پر جا رہا ہے جس میں پریڈ کے دوران فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹر اور کارگو طیارے اپنے جوہر دکھائیں گے۔

 یوم فضائیہ کے دن کے موقع پر ہمارے فضائیہ کے جاں بازوں اور ان کے کنبے کو مبارکباد۔ ہندوستانی فضائیہ ہمت محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے مترادف ہے ۔ انہوں نے مشکل وقت میں ملک کا دفاع اور انسانی ہمدردی کے جذبے کے ذریعہ خود کوممتاز بنایا ہے۔

 تینوں افواج کے سپریم کمانڈرصدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے فضائیہ کے 89 ویں یوم تاسیس پر فضائیہ کے جوانوں ، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔

 صدر نےجمعہ کے روز ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’ یومِ فضائیہ پر فضائیہ کے جوانوں ، سابق فوجی اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد ۔ ملک کو فضائیہ پر فخر ہے جس نے وقت وقت پر امن اور جنگ کے دوران اپنی طاقت اور صلاحیت کو ثابت کیا ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ فضائیہ اس بہترین معیار کو آگے بھی برقرار رکھے گی۔

 واضح رہے کہ فضائیہ آج اپنا 89 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر اہم تقریب کا اہتمام دارالحکومت دہلی کے نزدیک انڈین ایئر فورس اسٹیشن پر جا رہا ہے جس میں پریڈ کے دوران فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹر اور کارگو طیارے اپنے جوہر دکھائیں گے۔