سنبھل میں30 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
مسلم جوڑے کی شادی
مسلم جوڑے کی شادی

 

 

 اتر پردیش میں اجتماعی شادیوں کا ایک اور اہتمام ہوا۔ضلع سمبھال کے چنداسی کے بانیا کھیڈا بلاک کے احاطے میں وزیر اعلی کی اجتماعی شادی اسکیم کے تحت 30 جوڑوں کی شادی ہوئی ، بنیہ کھیڈا بلاک کے احاطے میں منعقدہ اجتماعی شادی کے پروگرام میں 30 جوڑوں کی شادی ویدک رواج سے ہوئی۔ منعقدہ اجتماعی شادی کا پروگرام ، ضلع کےعلاوہ آس پاس کے دیہی علاقوں کے لوگ شامل ہوئے ۔

ایک مسلمان اور ایک معذور جوڑے نے کی ببھی شادی ہوئی۔مجو اسلامی طریقہ اور رسم و رواج سے شادی کی وزیر مملکت برائے پرائمری تعلیم گلاب دیوی کے نمائندے رامپال سنگھ ، جو وزیر اعلی کے اجتماعی شادی اسکیم پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے ۔

اس پروگرام میں خطاب کیا ۔آفیسر شیکھر سریواستو نے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی انتھک کوششوں سے اجتماعی شادی اسکیم پروگرام کامیاب ہوا ہے۔