بجٹ میں سستی اور مہنگی ہونے والی اشیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
 بجٹ میں متعدد  چیزیں سستی اور مہنگی ہوئیں ہیں
بجٹ میں متعدد چیزیں سستی اور مہنگی ہوئیں ہیں

 

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے پیر کو مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کیا جس کا مقصد کورونا سے بری طرح متاثر معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے- اس بجٹ میں متعدد ایسی چیزیں ہیں جو سستی اور مہنگی ہوئیں ہیں- پیش ہے انکا ایک اجمالی جائزہ

مہنگی ہونے والی اشیا

الیکٹرانکس آیٹمس

موبائل

موبائل چارجر

لیتھر کے جوتے

کابلی چنا

سستی ہونے والی اشیا

آئرن اور اسٹیل

نایلان کے کپڑے

تانبے کے سامان

انشورینس

بجلی

اسٹیل کے برتن

قیمتی پتھر