بجٹ 2021-22: اہم نکات

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-02-2021
بجٹ: اہم نکات
بجٹ: اہم نکات

 

بجٹ 2021-22: اہم نکات

-غریبوں کو مفت کھانا ، مفت گیس ، پنشن ، وغیرہ مہیا کرانے کے لئے 2.76 لاکھ کروڑ کی وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا 

 تین آتمنیربھر پیکیجز جو کہ 27 لاکھ کروڑ روپے پر مشتمل ہیں- یہ خطیر رقم جی ڈی پی کا 13 فیصد سے زیادہ حصہ بنتی ہے۔ 

اس سال کا بجٹ آتمنیربھربھارت کے لئے ایک وژن ہے۔ 

- بجٹ کے چھ اہم ستون

صحت اور تندرستی

مالی سرمایہ اور بنیادی ڈھانچہ

خواہش مند ہندوستان کے لئے جامع ترقی

انسانی سرمائے کی تجدید نو

ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ

مینیمم گورنمنٹ میکسیمم گورنینس