بارہمولا : بادل پھٹنے سے چار افراد ہلاک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 12-09-2021
بادلوں سے بھرا آسمان  پر چھائے گہرے بادل
بادلوں سے بھرا آسمان پر چھائے گہرے بادل

 

 

بارہمولا: جموں و کشمیر کے بارہمولہ کے علاقے کفرنار بہک میں بادل پھٹنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔

مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کے بعد 1 شخص لاپتہ ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا ہے کہ راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔

یہ علاقہ شہر سے بہت دور ہے اور یہاں موبائل رابطہ بھی کمزور ہے۔