سُلی ڈیل ایپ بنانے والا ماسٹر مائنڈ اومکیشور ٹھاکر کو اندور سے گرفتار

Story by  غوث سیوانی | Posted by  [email protected] | Date 09-01-2022
سُلی ڈیل ایپ بنانے والا ماسٹر مائنڈ اومکیشور ٹھاکر کو اندور سے گرفتار
سُلی ڈیل ایپ بنانے والا ماسٹر مائنڈ اومکیشور ٹھاکر کو اندور سے گرفتار

 

 

اندور: دہلی پولیس کی اسپیشل سیل ٹیم نے سُلی ڈیل ایپ بنانے والے ماسٹر مائنڈ اومکیشور ٹھاکر کو اندور سے گرفتار کیا ہے اور اسے دہلی لے گئی ہے

۔ 25 سالہ ملزم نے آئی پی ایس اکیڈمی اندور سے بی سی اے کیا ہے۔ اس نے جولائی 2021 میں سلی ڈیل ایپ بنائی۔

ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کی تصاویر اپ لوڈ اور نیلام کی گئیں۔ اس سے پہلے بلی بائی ایپ کیس میں ناگور کے نوجوان کو دہلی پولس کی خصوصی ٹیم نے گرفتار کیا تھا۔

مسلم خواتین کی ان دونوں ایپس کے ذریعے بولی لگائی گئی تھی۔