اے ایم یو ریسرچ اسکالر نے بیسٹ پیپر ایوارڈ حاصل کیا

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 17-03-2023
اے ایم یو ریسرچ اسکالر نے بیسٹ پیپر ایوارڈ حاصل کیا
اے ایم یو ریسرچ اسکالر نے بیسٹ پیپر ایوارڈ حاصل کیا

 

 علی گڑھ 16 مارچ: جے این میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سائیکیاٹری شعبہ کے ریسرچ اسکالر حمزہ کو نیشنل ڈرگ ڈیپنڈنس ٹریٹمنٹ سینٹر، ایمس، نئی دہلی کی سوسائٹی فار ایڈکشن سائیکالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ قومی کانفرنس میں بیسٹ پیپر کا ایوارڈ دیا گیا۔

 
                    انہوں نے ”مینجمنٹ آف سبسٹینس یوز ڈِس آرڈر تھرو کوگنیٹیو بیہیویئرل تھیریپی ٹیکنیکس“ موضوع پر اپنا مقالہ پیش کیا