اروناچل پردیش : فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | 2 Years ago
اروناچل پردیش : فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
اروناچل پردیش : فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

 


آواز دی وائس، ان پٹ

جمعرات کو مشرقی اروناچل پردیش میں انڈین ایئر فورس کا ایک Mi-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

جہاز میں سوار دو پائلٹ اور عملے کے تین ارکان کو بچا لیا گیا ہے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر کو دیکھ بھال کے لیے اڑایا جا رہا تھا۔

حادثے کی وجہ جاننے کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل 2017 میں اروناچل پردیش میں ایک Mi-17 V5 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں 7 جوان شہید ہو گئے۔

حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔