اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-06-2021
ڈی آر ڈی او
ڈی آر ڈی او

 

 

 اڈیشہ: بھارت نے اڈیشہ کے ساحل سے آج صبح 10.55 بجے اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

یہ اگنی سیریز کے ایک نئ میزائل ہے۔

یہ میزائل مکمل طور پر جامع مادے سے بنائی گئی ہے۔

اڈیشہ کے مشرقی ساحل کے ساتھ ساتھ مختلف ٹیلی میٹری اور راڈار اسٹیشنوں نے میزائل کو ٹریک اور مانیٹر کیا۔

ڈی آر ڈی او کے حکام کے مطابق مشن کے تمام مقاصد کو اعلی درجہ کی کامیابی کے ساتھ پورا کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اگنی پرائم میزائلوں کی اگنی سریز کی ایک نئی نسل ہے۔ اس کی حد 1000 سے 2000 کلو میٹر تک بتائی جا رہی ہے۔