راجدھانی میں کورونا وائرس انفیکشن کے کُل 888 نئے معاملے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 23-03-2021
ذرا سنبھل کر۔۔۔۔ خطرہ برقرار ہے
ذرا سنبھل کر۔۔۔۔ خطرہ برقرار ہے

 

 

نئی دہلی۔   ملک کی راجدھانی  میں کورونا وائرس انفیکشن کے کُل 888 نئے معاملے دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے کُل 888 نئے مصدقہ معاملوں کی خبر ہے۔

اس طرح معاملوں کی مجموعی تعداد 6 لاکھ48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ دہلی حکومت نے کہاہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 6 لاکھ 33 ہزار سے زیادہ افراد اب تک شفایاب ہوچکے ہیں۔پچھلے24 گھنٹے میں شہر میں 565 افراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ 7 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔قومیراجدھانی میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 963 ہے۔ سردست قومی راجدھانی میں کووڈ-19 کے زیر علاج مریضوں کی مجموعیتعداد تین ہزار 934 ہے، کَل 67 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔