ایک گردوارہ جہاں آکسیجن لنگر زندگی بخش رہا ہے

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-04-2021
حیات بخش گردوارہ
حیات بخش گردوارہ

 

 

دہلی کے مصافات غازی آباد کے اندرا پورم میں چھوٹے گردوارے میں آکسیجن کا لنگر کھول دیا گیا ہے۔ جو اب کوڈڈ -19 کے مریضوں کے لئے جنت بن گیا ہے ، روی باترا کی مندرجہ ذیل تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پریشان حال مریضوں کو آکسیجن کا سہارا مل رہا ہے۔

 

awazurdu

awazurdu