ٹوئٹر :اکاؤنٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے سکیورٹی فیچر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 03-07-2021
اکاؤنٹس کو مزید تحفظ
اکاؤنٹس کو مزید تحفظ

 

 

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے سکیورٹی کے طور پر متعارف کروایا تھا۔

 تاہم اب ٹوئٹر انتظامیہ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔

ٹوئٹر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے ایک پیغام کے مطابق اس نئے طریقہ کار کے بعد صارفین استعمال کرپائیں گے۔

 ٹوئٹر کا نیا سکیورٹی فیچر صارفین کو ان کا موبائل نمبر پرائیویٹ رکھنے کی اجازت دے گا، اس فیچر کے بعد صارفین کو ایس ایم ایس ویری فکیشن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔

 ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’سکیورٹی کی ‘ ہارڈوئیر ڈیوائس سے کیے جانے والے ہیکنگ اٹیمپ سے بھی صارف کو اضافی تحفظ فراہم کرے گی۔

خیال رہے کہ ٹوئٹر کی جانب سے 2018 میں پہلی بار ’ٹوئٹر کی‘ کا استعمال دیکھا گیا تھا، پہلے پہل یہ فیچر ویب صارفین کے لیے موجود تھا تاہم بعد ازاں اسے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپ صارفین کے لیے بھی متعارف کروایا گیا۔