سارہ کی اپنی والدہ امریتا سنگھ کے ساتھ ۔ درگاہ اجمیر شریف پر حاضری

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-02-2021
خواجہ کے دربار میں
خواجہ کے دربار میں

 

 

 اجمیر: بالی وڈ اداکارسیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری دی ۔

ان کی والدہ امریتا سنگھ بھی تھیں،یاد رہے کہ وہ سیف علی خان کی پہلی بیوی ہیں جن سے طلاق ہوچکی ہے۔ بالی وڈ اداکار و اداکارائیں اپنی دلی مرادیں پوری ہونے کیلئے اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری لگاتے ہیں اور چادر بھی چڑھاتے ہیں۔

اب حال ہی میں ماضی کی خوبرواداکارہ امریتا سنگھ اپنی بیٹی و موجودہ اداکارہ سارہ علی خان کے ہمراہ درگاہ اجمیر شریف پہنچی ہیں۔اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ اجمیر شریف کی درگاہ پر حاضری کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جمعے کی مبارکباد بھی دی جبکہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اور امریتا نے ماسک پہن رکھے ہیں۔خیال رہے کہ صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کا 809 واں عرس راجستھان کے شہر اجمیر میں ہوا جس میں نامور شخصیات نے

کی تھی۔