سیف ،ہیما اور راکیش روشن نے لی کورونا ویکسین

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-03-2021
ہیما مالنی نے لی ویکسین
ہیما مالنی نے لی ویکسین

 

 

ممبئی۔ ہندوستان میں کورونا ویکسین کے انجکشن لگوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم شخصیات کے ساتھ اب فلمی دنیا کے بڑے نام بھی ویکسین لگوا رہے ہیں۔ کل بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار سیف علی خان سمیت متعدد بالی وڈ شخصیات نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین لگوا لی۔ہیما مالنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں نے کوپر اسپتال سے کورونا وائرس کی ویکسن لگوالی