آثار قیامت :راکھی ساونت حجاب میں

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-09-2021
قیامت سے قیامت تک
قیامت سے قیامت تک

 

 

راکھی ساونت تنازعات کے باعث شہرت رکھتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔

گزشتہ روز بھی اداکارہ کی ممبئی میں حجاب اورعبایا پہن کر گھومنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ راکھی ساونت حجاب پہن کر جم پہنچی تھیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں حجاب پہننے کی وجہ بھی بتائی۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ یہ حجاب ان کی دوست نے تحفے میں دیا اور یہ پہن کر جم آئی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جم کے کپڑے پہنے ہیں تو اس پر عبایا پہن کر گھر سے نکلی ہوں

awaz