کشمیر میں فلم سازی۔ گورنر سے فلم سازوں کی ملاقات

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 3 Years ago
فلمی وفد کی ملاقات
فلمی وفد کی ملاقات

 

جموں۔ بالی ووڈ کے فلم سازوں کے ایک وفد نے آج گورنر منوف سنہا سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ کو مزید آسان بنانے اور بہتر سہولیات مہیا کرائے جانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔اس وفد کی قیادت مہاویر جین کررہے تھے۔اس وفد نے بعد ازاں لیفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری نیتشور کمار سے بھی ملاقات کی۔فلم ساز مظفر علی بھی اس وفد کے ساتھ تھے۔