تلوار بازی ہی نہیں سرفنگ میں بھی ماہرہیں انگین آلتان

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
 سرفنگ میں بھی ماہرہیں انگین آلتان
سرفنگ میں بھی ماہرہیں انگین آلتان

 

 

ترکی کے معروف اداکار انگین آلتان کی ساحل سمندر پر سرفنگ کی مہارت دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان نے سمندر میں سرفنگ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انگین آلتان کو ویڈیو میں بہت ہی مہارت کے ساتھ سرفنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے مداح بھی انکی اس مہارت کی خوب تعریف کررہے ہیں۔

(ایجنسی ان پٹ)