افریقی گاوں والا بالی وڈ کا شیدائی۔سوشل میڈیا اسٹار بن گیا۔

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-01-2022
افریقی گاوں والا بالی وڈ کا شیدائی۔سوشل میڈیا اسٹار بن گیا۔
افریقی گاوں والا بالی وڈ کا شیدائی۔سوشل میڈیا اسٹار بن گیا۔

 

 

 آواز دی وائس: بالی ووڈ کا اثر ہالی ووڈ پر نظر آئے تو حیرت نہیں ہوگی لیکن بالی ووڈ کا کوئی گانا اگر افریقہ کے دور دراز کے گاوں میں کوئی ہندی گانا گائے تو یقینا حیرت ہوگی۔ایسا ہی ہوا ہے ۔اس دور میں جب فاصلے سُکڑ گئے اور دل قریب آگئے، انٹرنیٹ نے سیکڑوں میل دور افریقا کے ایک گاؤں کے رہائشی نوجوان کو راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بنادیا۔

 افریقی ملک تنزانیہ کے کلی پاؤل کی بہن کے ساتھ بالی وڈ کے گانوں پر پرفارمنس کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے دنیا بھر میں شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں نوجوان نے بالی وڈ کا مشہور گیت ’چنا میرے آ‘ پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جسے لاکھوں افراد نے پسند کیا۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Kili Paul (@kili_paul)